کلیاتِ صائب جعفری (نظم و نثر)

جنوری سن ۲۰۱۲ سے حقیر نے صائب تخلص اختیار اس سے قبل تخلص محسن تھا

کلیاتِ صائب جعفری (نظم و نثر)

جنوری سن ۲۰۱۲ سے حقیر نے صائب تخلص اختیار اس سے قبل تخلص محسن تھا

۱ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «لقائے خدا» ثبت شده است

.


۱.کفر و نفاق و شرک کے مرگ و مفر کا نام

شعبان ہے لقائے خدا کے سفر کا نام


۲.عالم بعرض وسعتِ شوقِ وصالِ یار

ہے نفسِ مطمئنہ کی فتح و ظفر کا نام

۱ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ 30 January 19 ، 12:53
ابو محمد