کلیاتِ صائب جعفری (نظم و نثر)

جنوری سن ۲۰۱۲ سے حقیر نے صائب تخلص اختیار اس سے قبل تخلص محسن تھا

کلیاتِ صائب جعفری (نظم و نثر)

جنوری سن ۲۰۱۲ سے حقیر نے صائب تخلص اختیار اس سے قبل تخلص محسن تھا


علی کے جو نہیں شیدا تبرا ان پہ کرتے ہیں

جو شیطانوں کے ہیں آقا تبرا ان پہ کرتے ہیں

وہ جن پر مارنا پتھر ہے  فرضِ حج ،ہے اسرائیل

اور انگلستان و امریکہ، تبرا ان پہ کرتے ہیں

عمامہ باندھ کر بھی ہوں،  یہودی اور سعودی کے

جو خائن دل سے دلدادہ تبرا ان پہ کرتے ہیں

محبان علی سر آنکھوں پر ہیں سب مگر جن کو

ہے یہ سید علی کھلتا تبرا ان پہ کرتے ہیں

علی کے دشمنوں میں ہم نہیں تخصیص کے قائل

وہ اوّل ہو یا امریکہ تبرا ان پہ کرتے ہیں

بہت ہی معتبر ہیں منبر مجلس مگر صائب

بنا لیں اس کو جو دھندہ تبرا ان پہ کرتے ہیں

۹ ربیع الاول ۲۰۱۷

موافقین ۱ مخالفین ۰ 19/06/02
ابو محمد

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی