کلیاتِ صائب جعفری (نظم و نثر)

جنوری سن ۲۰۱۲ سے حقیر نے صائب تخلص اختیار اس سے قبل تخلص محسن تھا

کلیاتِ صائب جعفری (نظم و نثر)

جنوری سن ۲۰۱۲ سے حقیر نے صائب تخلص اختیار اس سے قبل تخلص محسن تھا

۔ ہجو

نسب اسرار کا پوچھو تو جاکر اس کی مادر سے،

کہ چہرہ اس قدر حضرت کا کیوں ملتا ہے بندر سے

غلامِ نفس ہے ابلیس سے بھی ہے ذرا بڑھ کر

مکر جائے گا اک دن دیکھنا یہ ربِّ اکبر سے

بچارا سا نظر آتا ہے اس کے سامنے ابلیس

فریبِ اہرمن حیران ہے اس شخص کے شر سے

بنا رکھا ہے بے عقلوں نے اس کو پیشوا اپنا

جسے رہبر نہ مانے گا اگر پوچھے کوئی خر سے

مجھے اسرار احمد کی حقیقت یہ سمجھ آئی

یہ ہے دجال اندر سے ابوسفیان باہر سے

یہ وہ سنڈاس ہے خنزیر بھِی جس سے گریزاں ہے

عفونت میں کہیں بڑھ کر ہے یہ مردہ چھچھوندر سے

جب اپنے باپ کے دامن کے دھبے دھو نہیں پایا

گناہ اپنے پدر کے کر دیئے منسوب حیدر سے

اکتوبر ۲۰۰۷، کراچی پاکستان



 اسرار احمد نے مولا علی شان میں گستاخی کی تھی اور شیعوں کو ناروا ناسزا کہی تھی جس کے بعد اس کی ہجو

موافقین ۱ مخالفین ۰ 19/04/21
ابو محمد

نظرات  (۱)

21 April 19 ، 12:45 ناشناس
Hahahahaha lanaat hai israr ahmed per
پاسخ:
بے شمار لعنت

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی